Are you Looking for the 11th Class Sociology Guess Paper 2020? If Yes then you Come to the Right Place.

In this article I Share the 11th Class Sociology Guess Paper 2020. This Guess Paper for 11th Class Part 1 for Imraniat Sociology Books 2020 is a fresh Guess Paper for the Students.

NOTE: Sociology Guess Paper 2020 is for all Punjab Boards. This guess paper is for Lahore board, Gujranwala Board, Rawalpindi Board, Multan Board, Bahawalpur Board, Sahiwal Board etc.

11th Class Sociology (Imraniat Urdu) Guess Paper 2020

11th Class Sociology Guess Paper 2020

1st year Imraniat Sociology Guess paper Urdu

1st year Sociology Important Short Questions in Urdu

  • سیاست کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  • بلدیاتی کمیونٹی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  • معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟
  • مختصر بیان کریں کہ عمرانیات کیونکر ایک معاشرتی سائنس ہے۔
  • جرائم کی روک تھام کے لیے ماہرینِ عمرانیات کی دو خدمات لکھیں۔
  • تجارت اور کاروبار کے شعبے میں ماہرینِ عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
  • صحت کے شعبے میں ماہرینِ عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
  • علامتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟
  • سماجی تفاعل اور سماجی عمل میں دو فرق بیان کریں۔
  • ابتدائی اور ثانوی گروہ میں دو فرق لکھیں۔
  • خارجی گروہ سے کیا مراد ہے؟
  • رسمی گروہ کی دو خصوصیات لکھیں۔
  • لوک ریت کے دو خواص تحریر کریں۔
  • معروف آداب اور قوانین میں کیا فرق ہے؟
  • معاشرتی مستحبات سے کیا مراد ہے؟
  • اطلاقی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  • معیشت کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  • سماجی عمل سے کیا مراد ہے؟ اس کی دو مثالیں دیں۔
  • معاشرتی گروہ کی تعریف کریں۔
  • غیر رسمی گروہ کی دو خصوصیات لکھیں۔
  • مقامی گروہ کی تعریف کریں۔
  • منصب اور کارِ منصب کا تعلق بیان کریں۔
  • عطائی منصب کیا ہوتا ہے؟
  • اکتسابی منصب کی تعریف کریں اور معاشرے سے دو مثالیں دیں۔
  • معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔
  • معاشرتی معمولات کی اقسام کے نام لکھیں۔
  • قوانین کی تعریف کریں۔
  • معاشرتی انحراف کی تعریف کریں۔
  • انحراف کی دو معاشرتی وجوہات تحریر کریں۔
  • بے راہ روی سے کیا مراد ہے؟
  • انحراف کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟
  • تصادمِ کارِ منصب کے دو نتائج لکھیں۔
  • کوئی سی چار غیر رسمی منفی مستحبات کے نام لکھیں۔
  • انحراف کی دو معاشی وجوہات لکھیں۔
  • معروف آداب کے دو وظائف بیان کریں۔
  • سائنس دان کی خوبیاں بیان کریں۔
  • معاشرتی ادارہ کی تعریف کریں۔
  • مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
  • چند معاشرتی اداروں کے نام لکھیں۔
  • سیاسی ادارہ کی تعریف کریں۔
  • مذہبی ادارہ سے کیا مراد ہے؟ مثال دیں۔
  • جماعت کی تعریف کریں۔
  • خاندان کی تعریف کریں اور اس کے دو وظائف لکھیں۔
  • پدر سری اور مدرسری خاندان میں کیا فرق ہے؟
  • رسمی اور غیر رسمی تعلیم میں کیا فرق ہے؟
  • سیاسی ادارہ کے تین وظائف لکھیں۔
  • معاشرتی درجہ بندی کے عناصر کے نام لکھیں۔
  • ذات کی تعریف کریں۔
  • افقی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ ہمارے معاشرے سے مثالیں دیں۔
  • ثقافتی تغیر سے کیا مراد ہے؟
  • ثقافت پذیری کی تعریف کریں۔
  • عصبیت کے دو فائدے لکھیں۔
  • عصبیت کی تعریف کریں۔
  • ذات کی دو خصوصیات لکھیں۔
  • ثقافت کی تعریف کریں۔
  • ثقافتی تغیر کے عوامل کے نام لکھیں۔
  • ثقافتی مماثلت سے کی مراد ہے؟
  • برادری کی تعریف کریں۔
  • عصبیت کے دو نقصان لکھیں۔
  • تعلیمی ادارہ کی تعریف کریں۔
  • تعلیمی ادارہ کے دو وظائف بیان کریں۔
  • ثقافتی نفوذ کی تعریف کریں۔
  • ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟
  • مذہبی ادارہ کے دو وظائف بیان کریں۔
  • مادہ اور غیر مادہ ثقافت میں کیا فرق ہے؟ مثالیں بھی دیں۔
  • حیوانی معاشرے کی چار خصوصیات لکھیں۔
  • ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔
  • مصالحت سے کیا مراد ہے؟
  • صلح کی تعریف کریں۔
  • معاشرتی تغیر میں حائل تین رکاوٹیں لکھیں۔
  • خانہ بدوش معا شرہ کی تین خصوصیات لکھیں۔
  • عمرانیات کی تعریف کریں۔
  • چار زرائع ابلاغ کے نام لکھیں۔
  • معاشی ادارے کے دو وطائف تحریر کریں۔
  • رسمی مستحبات کی تعریف کریں۔
  • تصادم کارِ منصب کی دو وجوہات بیان کریں۔
  • معاشرتی منصب کی تعریف کریں۔
  • معروف آداب کی دو مثالیں دیں۔
  • سماجی عمل کی دو مثالیں تحریر کریں۔

1st year Sociology Important Long Questions in Urdu

  • خاندان کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
  • عمرانیات ایک معاشرتی سائنس ہے۔ ثابت کریں۔
  • لوک ریت اور قوانین کے وظائف بیان کریں۔
  • معاشرتی مستحبات کے وظائف بیان کریں۔
  • روزمرہ زندگی میں عمرانیات کی اہمیت بیان کریں۔
  • رسمی گروہ کے خواص بیان کریں۔
  • جدید معاشرہ کے خواص بیان کریں
  • معاشرتی درجہ بندی کے عوامل / عناصر بیان کریں۔
  • ابتدائی گروہ کے خواص بیان کریں۔
  • تصادم کارِ منصب کی وجوہات اور نتائج لکھیں۔
  • عصبیت کے فائدے اور نقصانات بیان کریں۔
  • جدید اور قدیم معاشرے میں فرق بیان کریں۔
  • تعلیمی ادارے کی اہمیت بیان کریں۔
  • بلدیاتی معاشرہ کی خصوصیات بیان کریں۔
  • خاندان کے وظائف بیان کریںعمرانیات کے اہم دائرہ کار بیان کریں

Final Words:

If you like This Article 11th Class Sociology Guess Paper 2020 then Give him Your Feedback In Comments.

Follow PDFIS me on Social Media Platform and also share Knowledge With Your Friends…

Read Our Other Articles.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here